واشنگٹن ۔18؍مئی( ایجنسیاں/فوکس نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق، پاک بھارت بحران کے درمیان جنگ بندی ان کا سب سے قابل تعریف خارجہ پالیسی فیصلہ تھا۔انہوں نے جمعہ کو امریکی سٹیشن ’فاکس نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جوہری تنازعہ…
Category: بین الاقوامی
عرب لیگ سمٹ اعلامیہ: فلسطینیوں سے مکمل یکجہتی، قابض اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
بغداد،18مئی (العربیہ /ایجنسیز)عرب لیگ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقدہ 34ویں عرب سربراہ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں فلسطین کو ایک بار پھر عرب دنیا کا مرکزی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ جنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں کو ان کے…
گریجوایشن کی تقریرمیں طالبِ علم کی اسرائیل پرتنقید،نیویارک یونیورسٹی کاڈپلومہ دینےسےانکار
نیویارک یونیورسٹی (این وائے یو) نے کہا ہے کہ وہ ایک ایسے طالبِ علم کو ڈپلومہ نہیں دے گی جس نے اپنی گریجویشن تقریر کو فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے استعمال کیا اور جسے انہوں نے "اس نسل کشی میں امریکہ کی حمایت” قرار دیا۔این وائے یو کے گیلاٹن سکول کے فارغ…
آج سعودی عرب میں عظیم دن ہے: ٹرمپ
دبئی –14مئی( ایجنسیز)اپنے تاریخی قرار دیے جانے والے سعودی عرب کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج کا دن عظیم ہے۔ یہ بات انہوں نے تاریخی علاقے الدرعیہ میں شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مشترکہ دورے کے بعد کہی۔ اس سے قبل سعودی-امریکی سرمایہ کاری…
اسرائیلی فوج نے یمن سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
اسرائیل،10مئی(ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے آج جمعے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا، جسے کامیابی سے فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ العربیہ نیوز کے نمائندے کے مطابق یہ میزائل بیت المقدس اور تل ابیب کی سمت داغا گیا تھا۔ اس کے بعد 231 مقامات پر…
روس اور چین کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: پوتین
ماسکو ،9مئی ( ایجنسیز) ماسکو میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ مشترکہ سربراہی اجلاس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس اور چین کے درمیان تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ روس اور چین کے تعلقات باہمی فائدے پر مبنی ہیں۔ پوتین نے…
نیتن یاہو نے غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد ظاہر کر دی
امریکہ،8مئی(ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ غزہ کی پٹی میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد 21 ہے، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ بدھ کی شام ایکس اکاؤنٹ پر جاری ایک وڈیو میں نیتن یاہو کا کہنا تھا "اسرائیل کو…
نئے پوپ کے انتخاب کے لیے کارڈینلز کی ووٹنگ کا آغاز
نئے پوپ کے انتخاب کے لیے کارڈینلز کی ووٹنگ کا آغاز ویٹکن سٹی،۷؍مئی(ایجنسیز) پوپ فرانسس کی موت کے بعد ان کا جانشین منتخب کرنے کے لیے کارڈینلز سسٹین چیپل میں آج ملاقات کر رہے ہیں۔ 133 کیتھولک کارڈینلز نئے پوپ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے، جس کی تکمیل میں ہفتوں کا وقت بھی…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارتی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا
امریکہ،7مئی(ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے اور اس کے جواب میں پاکستان کی کارروائی کو ”افسوسناک“ قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان حملوں سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا، ”یہ واقعی افسوسناک ہے۔ ہم نے ابھی…
دنیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان فوجی تصادم کی متحمل نہیں ہوسکتی: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان کے مطابق بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے پار پاکستان میں بھارتی فوجی کارروائیاں انہیں شدید پریشان کرتی ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انتونیو گوٹیرس نے بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے پار ہندوستانی فوجی کارروائیوں کے حوالے سے اپنی بڑی…










