لکھنؤ، آج مورخہ 16/02/2026 کو پریس کلب لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سوشلسٹ پارٹی کے قومی صدر نورالامین نے سینئر وکیل اور سوشلسٹ لیڈر صلاح الدین (شیبو) ایڈوکیٹ کو پارٹی کا ریاستی صدر نامزد کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج سیاست پیسے کی طاقت، جرائم اور میڈیا کے پروپیگنڈے کی…
Category: قومی خبریں
لفظوں میں بولتی ہوئی شیزا جلال پوری
لفظوں میں بولتی ہوئی شیزا جلال پوری تحریر۔ابوشحمہ انصاری سعادت گنج،بارہ بنکی اردو ادب کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ جب بھی کسی عہد میں عورت نے قلم اٹھایا، اس نے صرف لفظ نہیں لکھے بلکہ اپنے عہد کی دھڑکن کو صفحے پر منتقل کر دیا۔ اسی روایت کی ایک باوقار اور سنجیدہ…
دار العلوم حسینیہ طیبہ مسجد کاندیولی میں 21؍خوش نصیب طلبہ کے تکمیل حفظ قرآن پاک کی عظیم الشان روحانی دعائیہ تقریب
دار العلوم حسینیہ طیبہ مسجد کاندیولی میں 21؍خوش نصیب طلبہ کے تکمیل حفظ قرآن پاک کی عظیم الشان روحانی دعائیہ تقریب ممبئی 29؍جنوری نبی آخر الزماں ﷺ سے پہلے جو بھی رسول اس دنیا میں آئے وہ دائمی رہنما نہیں تھے،ان کی نبوت محدود وقت اور خطہ کے لئے تھی ۔ محمد ﷺ آخری نبی…
تمل ناڈو حکومت کے کلاسیکل لٹریچر ایوارڈ کی فہرست میں اردو زبان کو شامل کیا جانا چاہیے۔پروفیسر ایم ایچ جواہراللہ صدر ایم ایم کے
تمل ناڈو حکومت کے کلاسیکل لٹریچر ایوارڈ کی فہرست میں اردو زبان کو شامل کیا جانا چاہیے۔پروفیسر ایم ایچ جواہراللہ صدر ایم ایم کے چنئی ۔25جنوری(پریس ریلیز)۔ منیتا نیئا مکل کٹچی (MMK) کے ریاستی صدر پروفیسر ایم ایچ جواہر اللہ ایم ایل اے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں تمل ناڈو حکومت سے مطالبہ…
اردو تعلیم کو گھر گھر پہنچانا وقت کی ضرورت ہے: ڈاکٹر سید احمد خاں
اردو تعلیم کو گھر گھر پہنچانا وقت کی ضرورت ہے: ڈاکٹر سید احمد خاں القاضی اردو اکیڈمی اور عالمی یوم اردو کمیٹی کے اشتراک سے ہونہار طلبہ کو انعامات نئی دہلی ؍مظفر نگر، 21جنوری: مظفر نگر کے گاو?ں کلیان پور میں اردو طلبہ و طالبات کے لیے ایک تحریری مقابلہ منعقد ہوا، جس میں دس…
اب اُردو میڈیم اسکولوں پر اُردو میڈیم اساتذہ کا ہی تقرر ہوگا. اکھل مہاراشٹر اُردو شکشک سنگھٹنا کی کاوشیں ثمر آور
اب اُردو میڈیم اسکولوں پر اُردو میڈیم اساتذہ کا ہی تقرر ہوگا. اکھل مہاراشٹر اُردو شکشک سنگھٹنا کی کاوشیں ثمر آور ممبئی ۲۰ جنوری(ذوالقرنین احمد) اردو میڈیم اسکولوں پر غیر اُردو داں و غیر اُردو میڈیم اساتذہ کے تقرر کی اپنی گزشتہ غلطی سے رجوع کرتے ہوئے حکومتِ مہاراشٹر نے آئندہ سے اُردو میڈیم اسکولوں…
سہارا اخبار کا اچانک بند ہونا اردو صحافت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان: ڈاکٹر عمار رضوی
سہارا اخبار کا اچانک بند ہونا اردو صحافت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان: ڈاکٹر عمار رضوی معاشرے کی آواز بننے والی صحافت کا اچانک تعطل لکھنؤ13 جنوری (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)اترپردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائنارٹیز فورم فار ڈیمو کریسی کے صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے روزنامہ راشٹریہ سہارا کی اچانک اشاعت…
ایس ڈی پی آئی نے اندور میں پانی کی آلودگی کے بحران کے درمیان آر ایس ایس کی مداخلت کی مذمت کی
ایس ڈی پی آئی نے اندور میں پانی کی آلودگی کے بحران کے درمیان آر ایس ایس کی مداخلت کی مذمت کی نئی دہلی۔11جنوری (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی جنرل سکریٹری پی عبدالمجید فیضی نے 7 جنوری 2026 کو آر ایس ایس کے دفتر میں بند کمرے کی میٹنگ میں شرکت…
عقیدۂ ختم نبوت کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے : مفتی عفان منصورپوری
عقیدۂ ختم نبوت کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے : مفتی عفان منصورپوری جمعیۃ علماء کرناٹک کے زیر نگرانی بنگلور میں اجلاس تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت کا انعقاد مفتی افتخار احمد قاسمی، مولانا زین العابدین رشادی، مفتی مقصود عمران رشادی، مفتی شمس الدین قاسمی، مفتی شفیق احمد قاسمی و دیگر کے…
ڈاکٹر عمار رضوی نے ابوشحمہ انصاری کو آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کا سکریٹری نامزد کیا
ڈاکٹر عمار رضوی نے ابوشحمہ انصاری کو آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کا سکریٹری نامزد کیا لکھنؤ 21دسمبر(ابوشحمہ انصاری) سابق کارگزار وزیرِ اعلیٰ اترپردیش اور قومی صدر آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی ڈاکٹر عمار رضوی نے بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج سے تعلق رکھنے والے ابوشحمہ انصاری پر اظہارِ اعتماد کرتے ہوئے…










