"ایک قطرہ خون، ایک نئی زندگی” — ریڈ اینجلز کے تحت بلڈ ڈونیشن کیمپ کامیابی سے مکمل جسٹ ڈائیل کے اشتراک سے منعقدہ کیمپ میں درجنوں رضاکاروں کی شرکت، 76 یونٹس خون جمع، عطیہ کرنے والوں کو اعزازات ممبئی، 17 جولائی 2025: "ریڈ اینجلز” ٹیم کے زیرِ اہتمام اور "جسٹ ڈائیل” کے اشتراک سے ایک…
Category: قومی خبریں
"کامیاب نکاح — کیوں اور کیسے؟” کے عنوان پر مفید رہنمائی، 45 نئے رجسٹریشن
کرلا میں جماعت اسلامی ہند کا ہمراہی میچ میکنگ ورکشاپ "کامیاب نکاح — کیوں اور کیسے؟” کے عنوان پر مفید رہنمائی، 45 نئے رجسٹریشن "نکاح کو کم خرچ ، آسان اور بابرکت بنانا وقت کی ضرورت ہے”: صدیق قریشی ممبئی، 13 جولائی: جماعت اسلامی ہند ممبئی میٹرو کے زیر اہتمام "ہمراہی میچ میکنگ” پروگرام اور…
بچوں کی تعلیم و تربیت ایک دینی فریضہ ہے— نصیر اصلاحی. فاروق ستارعمر بھائی ہائی اسکول میں”پرورش” ورکشاپ کا انعقاد
"بچوں کی تعلیم و تربیت ایک دینی فریضہ ہے” — نصیر اصلاحی. فاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول میں "پرورش” ورکشاپ کا انعقاد ممبئی،13جولائی(پریسس نوٹ) یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام، 12 جولائی 2025 بروز سنیچر، فاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول، جوگیشوری میں آٹھویں اور نویں جماعت کے طلبہ کے والدین کے لیے ایک…
ادئے پور فائلز جیسی فلمیں فن اور تخلیق کے نام پر دانشورانہ غنڈہ گردی ہے
ادئے پور فائلز جیسی فلمیں فن اور تخلیق کے نام پر دانشورانہ غنڈہ گردی ہے از۔ایڈوکیٹ شاہد ندیم (قانونی مشیر جمعیۃ علماء ہند) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی جانب سے اُدئے پور فائلز نامی ہندی فلم کی نمائش روکنے کے لیئے دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی پٹیشن پرلگاتار دو…
ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے بیچ … ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور
امریکہ،12جولائی(ایجنسیز)امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق، ہارورڈ یونیورسٹی اس وقت ایک قدامت پسند تحقیقاتی مرکز قائم کرنے پر غور کر رہی ہے، جو قدامت پسند محققین اور نظریات پر مبنی تحقیقی کام کو اسکالرشپ فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کی لاگت 50 کروڑ سے ایک ارب ڈالر کے درمیان ہو سکتی ہے۔ یہ پیش رفت…
شام اور اسرائیل کے درمیان باکو میں پس پردہ ملاقات، صدر احمد الشرع شریک نہیں ہوں گے
دبئی،12جولائی(ایجنسیز)ایک باخبر سفارتی ذریعے نے بتایا ہے کہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شام اور اسرائیل کے اعلیٰ سطحی حکام کے درمیان براہ راست ملاقات متوقع ہے۔ یہ ملاقات شامی صدر احمد الشرع کی باکو آمد کے موقع پر ہوگی، تاہم صدر خود اس میں شریک نہیں ہوں گے۔ شام کے صدر احمد الشرع ہفتے…
ٹیرف وار: ٹرمپ نے ان سات ممالک پر ‘ٹیرف بم’ گرایا، عراق سری لنکا پر 30 فیصد؛ فلپائن پر 25 فیصد ٹیکس
نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی نئے ممالک پر ‘ٹیرف بم’ گرا دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ فلپائن، عراق، مالدووا، الجزائر، لیبیا اور برونائی پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ یہ حکم یکم اگست سے نافذ العمل ہوگا۔اس سے قبل صدر ٹرمپ نے 14 ممالک پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ…
جمعیت العلماء کی ممبر سازی مہم کا حصہ بن کرکثیرتعداد میں ممبربنیں. جمعیت العلماء گلبرگہ کے مشاورتی اجلاس سے حضرت مولانا شریف احمد مظہری کا خطاب
جمعیت العلماء کی ممبر سازی مہم کا حصہ بن کرکثیرتعداد میں ممبربنیں. جمعیت العلماء گلبرگہ کے مشاورتی اجلاس سے حضرت مولانا شریف احمد مظہری کا خطاب گلبرگہ ،5جولائی(پریس نوٹ)محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی شعبہ نشر و اشاعت جمعیت العلماء کے پریس نوٹ کے بموجب حضرت مولانا شریف احمد مظہری صدر جمعیت العلماء ضلع گلبرگہ و نائب…
بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں حراست میں لیے گئے بیر بھوم کے 19 پھیری والوں کو فوری رہا کیا جائے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے مغربی بنگال کے بیر بھوم سے 19بنگالی بولنے والے مسلم ہاکروں کو اڈیشہ پولیس کے ذریعہ بنگلہ دیشی شہری ہونے کے شبہ میں حراست میں لینے کی مذمت کی ہے۔ اڈیشہ میں گھر گھر فروخت میں مصروف ہاکروں کو 25جون کوبالاسور ضلع کے ریمونا…
شفالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی!
ممبئی 30جون(ایجنسیز)بھارتی ماڈل و اداکارہ شفالی جری والا کی موت کو اینٹی ایجنگ انجیکشن اور خالی پیٹ دوا کو بلڈ پریشر گرنے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ شفالی جری والا کی اچانک موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری کو غم میں مبتلا کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ…










