نئی دہلی ۔12ستمبر (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی قومی جنرل سکریٹری یاسمین فاروقی نے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں Rajasthan Prohibition of Unlawful Religious Conversion Bill, 2025 راجستھان پرہیبیشن آف ان لاء فل ریلجیس کنورشن بل 2025 کی منظوری کی سخت مذمت کی ہے۔ 9 ستمبر کو بغیر کسی معنی خیز بحث…
Category: قومی خبریں
جمیعت علماء ضلع گلبرگہ کاانتخاب جدید ، مولانا شریف احمد مظہری صدر منتخب دیگر عہدیدار ان کا بھی انتخاب
جمیعت علماء ضلع گلبرگہ کاانتخاب جدید ، مولانا شریف احمد مظہری صدر منتخب دیگر عہدیدار ان کا بھی انتخاب_ بروز پیر بتاریخ 25/8/2025 بعد نماز عشاء بمقام۔ مدرسہ مظاہر العلوم ہاگرگہ روڈ گلبرگہ جمیعت علماء کا جدید انتخابی پروگرام حضرت مولانا مفتی محمد حسین صاحب صدر جمیعت علماء سٹی بنگلور کے زیرِ صدارت عمل میں…
ہمارا بنیادی حق ووٹ کی حفاظت کے لئے ہمیں آگے آنا ہوگا۔ محترمہ سجاتا ۔۔
ہمارا بنیادی حق ووٹ کی حفاظت کے لئے ہمیں آگے آنا ہوگا۔ محترمہ سجاتا ۔۔۔ آزادی کے بعد بھی آزادی کی تلاش” یومِ آزادی پر خواتین صدبھاؤنا منچ کا ممبئی پریس کلب میں پینل ڈسکشن ممبئی، پریس کلب 14 اگست 2025 — یومِ آزادی کے موقع پر خواتین صدبھاؤنا منچ، ممبئی کی جانب سے "آزادی…
فتح پور میں فرقہ وارانہ خلفشار کا مقصد انتخابی دھاندلی کے انکشافات سے توجہ ہٹاناہے۔ ایس ڈی پی آئی
فتح پور میں فرقہ وارانہ خلفشار کا مقصد انتخابی دھاندلی کے انکشافات سے توجہ ہٹاناہے۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں اتر پردیش کے فتح پور ضلع میں اچانک اور منصوبہ بند فرقہ وارانہ…
حذف شدہ 65 لاکھ ووٹرز کے نام فوری طور پر شائع کریں۔ایس ڈی پی آئی
حذف شدہ 65 لاکھ ووٹرز کے نام فوری طور پر شائع کریں۔ایس ڈی پی آئی خارج شدہ ووٹرز کی فہرست جاری کرنے سے الیکشن کمیشن کا انکار احتساب کے خلاف کمزور دفاع ہے نئی دہلی۔12اگسٹ(پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے الیکشن کمیشن کی جانب سے…
میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ خدمات وقت کی اہم ضرورت — ڈاکٹر پرویز منڈیوالا
میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ خدمات وقت کی اہم ضرورت — ڈاکٹر پرویز منڈیوالا جماعت اسلامی ہند چرخوپ، کانڈیولی (ویسٹ) کے زیر اہتمام میڈیکل سروس سوسائٹی (MSS) کا تعارفی اجلاس ممبئی ،10 اگست 2025: جماعت اسلامی ہند، چرخوپ کانڈیولی (ویسٹ) کے زیر اہتمام میڈیکل سروس سوسائٹی (MSS) کا ایک تعارفی پروگرام اتوار، 10 اگست 2025 کو…
جمعیۃعلماء ہندوستان میں اسلامی شعائر کی محافظ ہے :مفتی سید معصوم ثاقب
جمعیۃعلماء ہندوستان میں اسلامی شعائر کی محافظ ہے :مفتی سید معصوم ثاقب جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا پانچواں تربیتی اجلاس علاقہ مراٹھواڑہ میں اختتام پذیر ممبئی ۱۱؍ اگست جمعیۃعلماء ہند کی ہدایت کےمطابق جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے ریاست کی جغرافیائی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے پانچ مقامات پر تربیتی اجلاس منعقد کئے،جس کی آخری کڑی علاقہ…
’’مٹی میں ہاتھ، دل وطن کے ساتھ‘‘ — ذاکر نگر میں شجرکاری مہم کا انعقاد . درخت ماحول کا حسن اور زندگی کی بقا کے ضامن ہیں: کونسلر محترمہ نازیہ دانش
’’مٹی میں ہاتھ، دل وطن کے ساتھ‘‘ — ذاکر نگر میں شجرکاری مہم کا انعقاد درخت ماحول کا حسن اور زندگی کی بقا کے ضامن ہیں: کونسلر محترمہ نازیہ دانش نئی دہلی 12اگست (پریس ریلیز)جماعت اسلامی ہند کی ذیلی تنظیم چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (CIO) کی جانب سے جاری ملک گیر مہم "مٹی میں…
آسام حکومت کھلے عام خوف اور تقسیم کو ہوا دے رہی ہے۔ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔11اگسٹ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین فاروقی نے بالائی آسام بالخصوص شیو ساگر میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے پرتشدد چوکس گروہوں کی سخت مذمت کی ہے۔ ان واقعات میں خاندانوں کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر اپنا گھر بار اور…
کاکوری کے انقلابی شہداء کو مولانا آزاد انسٹی ٹیوٹ میں خراجِ عقیدت. ڈاکٹر عمار رضوی نے نوجوانوں کو دی حب الوطنی، دیانت اور اخلاقی شعور کی تلقین
کاکوری کے انقلابی شہداء کو مولانا آزاد انسٹی ٹیوٹ میں خراجِ عقیدت. ڈاکٹر عمار رضوی نے نوجوانوں کو دی حب الوطنی، دیانت اور اخلاقی شعور کی تلقین بارہ بنکی9اگسٹ (ابوشحمہ انصاری)قوموں کی تاریخ میں کچھ لمحے اور کچھ لوگ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں۔ کاکوری ریل کانڈ انہی انقلابی لمحوں میں سے ایک…









