نئی دہلی،11جنوری (ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت 2025 میں حج پر جانے کے لیے ویٹنگ لسٹ میں شامل 3676 عازمین کو منظوری دی گئی ہے۔یہ اطلاع حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق حج کے دوسرے مرحلے کے لیے 2025 میں حج…