جمہوری انتخابات کی دھوکہ دہی اور مسلمانوں کی غفلت ایک عالمی جائزہ ازقلم:مفتی کلیم رحمانی،پوسد 9850331536 کسی بھی نظام حکومت کے چلانے اور بدلنے میں ایک پڑھے لکھے شخص کی رائے میں اور ایک بے پڑھے لکھے کی رائے میں اسی طرح ایک مومن اور ایک کافر ،اور اچھے اور بُرے شخص کی رائے میں…

