جاوید اختر بھارتی: ہر موضوع کے قلم کار اور نیک دل انسان تحریر۔ابوشحمہ انصاری سعادتگنج،بارہ بنکی جاوید اختر بھارتی کا شمار ان نایاب شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی قلم کے ذریعے ہر موضوع پر روشنی ڈالی اور معاشرتی اصلاح، تعلیم، سیاست، ثقافت اور انسانیت جیسے اہم موضوعات پر عوامی شعور اجاگر کیا۔ وہ…