آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام برائے خواتین سے مقررین کی مخاطبت! بنگلور، 21 نومبر (پریس ریلیز): اسلام نے خواتین کو عزت و احترام اور مقام سے نوازا ہے، ساتھ ہی ان کے لیے بڑی ذمہ داری بھی مقرر کی ہے اور وہ ذمہ داری یہ ہے کہ انہیں خودبھی دین پر…

