امیت شاہ کا جموں ڈویژن کا دورہ، جموں میں دہشت گردی کو کچل دو. امرناتھ یاترا کے لیے حفاظتی اقدامات بڑھانے کی ہدایت کی۔ جموں-کشمیر ،16جون( ایجنسیز) جموں کشمیر: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو جموں و کشمیر پر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی جس میں امرناتھ کی…

