نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) بدھ کو لوک سبھا میں بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں پر مبینہ مظالم اور ہندو پجاری کی گرفتاری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے، ہیما مالنی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ ارکان نے ہندوؤں کے تحفظ کے لیے مرکزی حکومت سے مداخلت کی درخواست کی۔ پڑوسی ملک میں اور…

