نئی لاشیں بچھانے کے لیے ہی گڑھے مردے اکھاڑے جارہے ہیں از عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ———- نفرت کی سیاست نے نہ صرف سیاست دانوں اور لیڈروں کو لاشوں پر کھڑے ہو کر آپنا قد اونچا کرنے کا ہنر سکھایا ہے بلکہ اپنا نام اور رتبہ بلند کرنے کے لیے وہ اوچھے ہتھیار استعمال…

