وارنٹ گرفتاری کے باوجود: اقوامِ متحدہ کے نمائندے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے ملاقات کر سکتے ہیں جینوا، 22 نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ نے جمعرات کو کہا، غزہ جنگ کے سلسلے میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری کردہ وارنٹ گرفتاری اقوامِ متحدہ کے عہدیداروں کو کام کے دوران ان سے ملاقات کرنے…