بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جذبات سے نہیں ہوشمندی سے فیصلہ کیجئے! شمع فروزاں 2024.11.22 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سیرت میں ایک اہم واقعہ غزوۂ بنو مصطلق کے نام سے آیاہے ،بنو مصطلق قبیلۂ بنو خزاعہ کی ایک شاخ تھی ، یہ ’ مریسیع ‘ نامی مقام پر آباد تھے ، جو مدینہ منورہ سے…

