ہوائے نفس کی ہے حکمرانی ،لٹیرا کر رہا ہے پاسبانی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 5؍دسمبر کو مہاراشٹر کے اندر زبردست اکثریت کے ساتھ بی جے پی کے قائد دیویندر فڈنویس نے انتظار بسیار کے بعد وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ اس کے بعد وزارتوں کی خاطر مہایوتی کے ارکان اسمبلی آپس میں بھڑ…

