حالیہ عام انتخابات میں بھاجپا کی ناقص کارکردگی . جھارکھنڈ میں آرایس ایس کی ہوگی میٹنگ، مستقبل کا لائحہ عمل ہوگا تیار رانچی، 5جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی نسبتاً کمزور کارکردگی کے باوجود وزیر اعظم نریندر مودی تیسری بار مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب…

