ڈونلڈ ٹرمپ کے بغیر غزہ کا معاہدہ ممکن نہ تھا، حماس رہنما کا اعتراف دبئی،18جنوری (آئی این ایس انڈیا) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد فلسطینی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تصدیق کی ہے کہ 15 ماہ کی جنگ کے بعد ہونے والے اس معاہدے…