پرشانت کشور کو پیسوں کی گرمی ہے،ادھر اُدھر سے بہت جمع کرلئے ہیں: مانجھی پٹنہ ، 17جنوری (آئی این ایس انڈیا ) جن سوراج کے کنوینر پرشانت کشور نے جمعرات کے روز اپنا آمرن انشن ختم کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی ایم نتیش کمار بیمار ہیں۔ انہوں نے کہا…