نئی دہلی،11دسمبر (ایجنسیز) ہندوستانی ساحلی محافظ نے ہندوستان اور بنگلادیش کی سمندری سرحد کے قریب 79 ملاحوں کے ساتھ دو بنگلادیشی ماہی گیری کے ٹرالروں کو پکڑ لیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کو میڈیا رپورٹس سے موصول ہوئی۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق، ٹرالروں کے مالکان اور جہازرانی کے محکمے نے کہا کہ یہ واقعہ پیر…

