اسرائیل اور حماس، غزہ جنگ بندی پر رضامند ہوگئے: ثالث، جزئیات پر کا م ابھی باقی ہے: نیتن یاہو اسرائیل16جنوری( ایجنسیز) غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہوئی، جب حماس کے عسکریت پسندوں نے جنوبی اسرائیل میں دھاوا بول کر تقریباً 1,200 افراد کو ہلاک اور 250 کے…