اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند 2024، پروگرام کی جھلکیاں اور عملی پیغام ازقلم:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 جماعت اسلامی ہند ایک کیڈر بیس جماعت ہے ۔ متفقین ،کارکنان ،ہمدرد اور ارکان اس کی طاقت ہیں ۔ جماعت میں مرد وخواتین ارکان کی تعدادمرد 12533,خواتین 5318 کل 17851 ہے۔ ملک کے 5576 مقامات پر نظم…