اتراکھنڈ میں شادی کی طرح لیو ان ری لیشن شپ کے لیے بھی رجسٹریشن لازمی دہرا دون،14جنوری (آئی این ایس انڈیا) اتراکھنڈ میں جلد ہی یکساں سول کوڈ کے نئے قوانین لاگو ہونے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے بغیر شادی کے ایک ساتھ رہنے والے جوڑوں کو شادی کی طرح رجسٹریشن کرانا ہوگا۔ اس…