عصری دنیا کی طبی ترقی پزیری، بارگاہ ایزدی کے فیصلوں کے سامنے ھیچ تر ہے ازقلم:۔ نقاش نائطی نائب ایڈیٹر اسٹار نیوز ٹیلوزن دہلی ۔ +966562677707 وہ ہمارا بچپن کا ہم عصر، ہم کلاس تھا،ڈاکٹر آشفاق برماور اور ہم آپس کے گہرے دوست تھے۔آج اس کے یوں بچھڑنے نے، بچپن کی وہ حسین یادیں، ذہن…