ہم آئندہ5 سالوں میں سیوریج کے مسائل حل کریں گے: کجریوال نئی دہلی ،25جنوری (آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے دہلی والوں کو سیور کے مسئلہ سے راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں نئے سیوربچھانے کا بہت کام کیا گیا…