نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) مودی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں ون نیشن ون الیکشن کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں بل لا سکتی ہے۔ پہلے یہ بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اور پھر اس پر تمام سیاسی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔…