گلبرگہ فساد متأثرہ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال اویسی ،تیستا سیتل واڈ،رعنا ایوب، ذاکر تیاگی سمیت کئی لوگوں کا خراجِ عقیدت احمد آباد،یکم فروری (ایجنسیز) 2002 کے گجرات فسادات کی چشم دید اور ان فسادات کے پس پشت بڑی سازش کا الزام عائد کرنے والی ذکیہ جعفری…

