حماس اسرائیل جنگ بندی، غزہ کے عوام کو سلام! ازقلم:خورشید عالم داؤد قاسمی یاسر عرفات کی وفات کے بعد، ابو مازن محمود عباس فلسطین کے صدر بنے۔ عالمی سطح پر انھیں فلسطین کا صدر اور نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ وہ سن 2005 سے فلسطین کے صدر ہیں۔ انھوں نے فلسطین کی آزادی، فلسطینی عوام کے…