بھاجپا کے ’سنکلپ پتر – 2‘‘ کا اجرا : امیدواروں کو 15 ہزار، دلت طلباء کے لیے وظیفہ اسکیم کا وعدہ نئی دہلی،21جنوری (ایجنسیز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے منشور کا دوسرا حصہ (سنکلپ پت ٹو)جاری کر دیا ہے۔ منگل کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر نے…