گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ویب براؤزر کروم بیچنے کی تجویز نیویارک، 22 نومبر (ایجنسیز) کاروباروں میں مسابقت کے فروغ اور اجارہ داریوں کے خاتمے کا کام کرنے والے امریکی حکام، جنہیں ریگولیٹر کہا جاتا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ وفاقی جج گوگل کو حصوں میں بانٹنے کا حکم جاری کرے تاکہ…

