راہل-تیجسوی طلبہ تحریک کی قیادت کریں، ہم پیچھے چلیں گے:پرشانت کشور پٹنہ،4جنوری (ایجنسیز) جن سورج کے بانی پرشانت کشور بی پی ایس سی کے طلبہ تحریک کی حمایت میں پٹنہ کے گاندھی میدان میں تین دن سے آمرن انشن پر بیٹھے ہیں۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کے تعلق سے بڑا…

