ممبئی پولیس نے سلمان خان فائرنگ کیس میں ملزم کو راجستھان سے گرفتار کر لیا۔ ممبئی،17جون( ایجنسیز) سلمان خان نیوز: ممبئی پولیس نے سلمان خان فائرنگ کیس سے متعلق نیا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے راجستھان سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس شخص نے یوٹیوب پر ‘آرے چھڈو یار…

