سنبھل،6دسمبر(ایجنسیز) سنبھل میں 6 دسمبر کو جمعہ کی نماز کے دوران سخت چوکسی رکھی گئی ہے۔ سنبھل میں 30 مجسٹریٹ کی تعیناتی کے ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی۔ سنبھل جو ہائی الرٹ پر ہے، ڈی ایم ایس پی کی نگرانی میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی ہے۔…

