ایودھیا میں دلت لڑکی کے قتل پر راہل گاندھی نےیوپی سرکار کو گھیرا نئی دہلی ، 2فروری (ایجنسیز) کانگریس لیڈر اور رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایودھیا میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ ہونے والے ظلم کو دل دہلا دینے والا اور شرمناک بتایا ہے۔ انہوں نے پولیس پر بھی اس معاملے…