واشنگٹن،28جنوری ( ایجنسیز) وفاقی امریکی ادارے ’’یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ‘‘نے بتایا کہ اتوار کو ملک بھر میں 956 افراد کو حراست میں لیا گیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پر ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کے بعد کہا تھا کہ شروع میں جرائم میں ملوث غیر قانونی طور پر رہنے والے تارکین وطن کے خلاف…

