دمشق؍دبئی،2دسمبر ( ایجنسیز) عرب نیوز کی خبر کے مطابق ’’سیرین ڈیموکریٹک فورسز‘‘ (ایس ڈی ایف) کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد ترکیہ کے وفادار دھڑوں نے اتوار کو حلب کے شمال میں واقع شہر تل رفعت کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ’’ھیئہ تحریر الشام‘‘ اور دیگر دھڑوں نے حلب میں شام سات بجے سے صبح سات…