جَرائِم اَسْباب اور سَدِّباب ✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی) 📱09422724040 إِنَّ اللّٰهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ بے شک اللّٰہ تعالیٰ عدل و احسان کا حکم دیتا ہے۔ (النحل: 90) ایسا نامناسب کام جو قانون کی نظر میں قابل سزا ہو، وہ "جُرْم” کہلاتا ہے۔ خلاف قانون کام یعنی ‘جُرْم’ ایک پیچیدہ رجحان ہے جو متعدد عوامل…
اللہ کا پہلا حکم ہے کہ پڑھو تو ،پھر پڑھو: مفتی محمد ہارون ندوی
اللہ کا پہلا حکم ہے کہ پڑھو تو ،پھر پڑھو: مفتی محمد ہارون ندوی شیرپور میں تعلیمی بیداری اور حوصلہ افزائی سیمینار کامیاب جلگائوں 1؍جولائی( پریس نوٹ) قرآن مجید میں روزہ، نماز، حج، زکوٰۃ، ان تمام احکامات میں سب سے پہلا حکم "اقراء” ہے یعنی پڑھو، تعلیم حاصل کرو، پڑھنا سب سے پہلی عبادت ہے…..
مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم نے اپوزیشن کے نو منتخب لوک سبھا ممبران کو خط لکھ کر ہجومی تشدد کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کیا
مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم نے اپوزیشن کے نو منتخب لوک سبھا ممبران کو خط لکھ کر ہجومی تشدد کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کیا ممبئی:2جولائی( پریس ریلیز) مہاراشٹر ڈیموکریٹک فورم (ایم ڈی ایف) نے اپوزیشن کے تمام نومنتخب ممبران پارلیمنٹ کو خط لکھ کر ان سے کہا ہے کہ وہ ہجومی تشدد کا مسئلہ…
بھارتی تعلیمی نظام اور ہمارا مستقبل
بھارتی تعلیمی نظام اور ہمارا مستقبل موجودہ کرپٹ تعلیمی نظام کی موجودگی میں ہم وشو گرو نہیں بن سکتے ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 فرد،سماج اور ملک کی ترقی کا انحصارتعلیم پر ہے۔جن ممالک کو ہم ترقی یافتہ کہتے ہیں،ان میں سے بیشتر کی تعلیمی شرح 80فیصد سے زائد ہے۔جاپان،جرمنی اوریوکے کی شرح تعلیم 99 فیصد…
مسلمانوں کی سوچ اور مسلمانوں کا ووٹ!!
مسلمانوں کی سوچ اور مسلمانوں کا ووٹ!! از: جاوید اختر بھارتی ہندوستان ایک عظیم الشان ملک ہے جمہوری نظام قائم ہے یہ ملک کل مذہبی، کل مسلکی، کل ذات برادری کا سنگم ہے کہیں مندر میں گھنٹہ بجتا ہے تو کہیں مسجد میں اذان کے کلمات بلند ہوتے ہیں ، کہیں گرجا گھروں…
جب جب چناو آتے ہیں ، ہم دورہ فرماتے ہیں
جب جب چناو آتے ہیں ، ہم دورہ فرماتے ہیں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان موسمِ باراں کی آمد آمد ہے۔محکمۂ موسمیات بادلوں کی نقل و حرکت سے اندازہ لگا کر پیشنگوئی کردیتا ہے کہ کہاں پر کب بارش ہوگی؟ اسی طرح وزیر اعظم کے دوروں سے ملک کے عوام سمجھ جاتے ہیں کہ کس…
ہتک عزت کیس :عدلیہ نے میدھا پاٹکر کو سنائی 5 ماہ قید کی سزا، 10 لاکھ روپے کا جرما نہ بھی
ہتک عزت کیس :عدلیہ نے میدھا پاٹکر کو سنائی 5 ماہ قید کی سزا، 10 لاکھ روپے کا جرما نہ بھی نئی دہلی،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کی ساکیت عدالت نے مشہور سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کی طرف سے دائر مجرمانہ ہتک عزت…
نوآبادیاتی دور کے قوانین ختم، نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ العمل
نوآبادیاتی دور کے قوانین ختم، نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ العمل نئی دہلی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) تین نئے فوجداری قوانین آج سے نافذ ہو گئے ہیں۔ ایسے میں بہت سے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں، جوڈیشل افسران اور قانونی ماہرین کے سامنے بڑے…
ملک میں فوجداری قوانین میں تبدیلی بحث اور تجاویز کی کمی کو بیان کرتی ہے: شرد پوار
ملک میں فوجداری قوانین میں تبدیلی بحث اور تجاویز کی کمی کو بیان کرتی ہے: شرد پوار ممبئی،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے درمیان این سی پی-ایس پی کے سربراہ شرد پوار نے اس تعلق سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ…
اجیت پوار کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات
اجیت پوار کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات ممبئی ،یکم جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل کی خبریں ہیں۔ اجیت پوار کی این سی پی میں پھوٹ اور کچھ ایم ایل اے کے شرد پوار کے ساتھ رابطے میں ہونے کی بحث تیز ہوگئی ہے۔ مانا جا…










