برطانیہ میں مساجد کی حفاظت کےلئے حکومت کا مثالی اقدام ازقلم: سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 پوری دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا واقعات کے تناظر میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران برطانیہ کا منظر نامہ نمایاں طور پر تبدیل ہوا ہے،کبھی فخر کے ساتھ عیسائی قوم کے طور پر یہ ملک جانا جاتا تھا،اب مسیحی…
آر ایس ایس پر پابندی کتنی ضروری ؟
آر ایس ایس پر پابندی کتنی ضروری ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آر ایس ایس کے حوالے سے کانگریس کے رویہ میں واضح تبدیلی نظر آرہی ہے ۔ پہلے کانگریسی آر ایس ایس سنگھ کا اس طرح نام لے کر مخالفت کرنے سے گریز کرتے تھے مگر اب وہ احتیاط دریا بردہو گیا ہے۔ راہل گاندھی…
نمائندہ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران حجۃ الاسلام ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر آمد
نمائندہ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران حجۃ الاسلام ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کی وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر آمد امیر حلقہ جناب محمد اظہرالدین سے ملاقات ‘ اتحاد امت اور ملی و سماجی امور پر تبادلہ خیال —– حیدرآباد، 7 نومبر2025: نمائندۂ رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران آیت اللہ خامنہ ای (مقیم دہلی)…
غزالہ ہاشمی: وہ شمع جو اندھیروں میں روشن ہوئی
غزالہ ہاشمی: وہ شمع جو اندھیروں میں روشن ہوئی (جب شناخت رکاوٹ نہیں، طاقت بن گئی) ازقلم: اسماء جبین فلک نومبر 2025 کے امریکی انتخابات کی گونج جب دنیا بھر میں سنی گئی، تو تمام تر چکاچوند نیویارک کے نو منتخب میئر، زہران ممدانی کی تاریخی فتح نے سمیٹ لی۔ بلاشبہ، ان کی کامیابی ایک…
مسلم جنرل ہاسپٹل، ٹولی چوکی کی جانب سے مفت میگا آرتھوپیڈک و فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد
مسلم جنرل ہاسپٹل، ٹولی چوکی کی جانب سے مفت میگا آرتھوپیڈک و فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد حیدرآباد، 9 نومبر 2025: مسلم جنرل ہاسپٹل، ٹولی چوکی کے زیرِ اہتمام ایک مفت میگا آرتھوپیڈک اور فزیوتھراپی کیمپ بروز اتوار، 9 نومبر 2025 کو صبح 11 بجے تا شام 4 بجے ہاسپٹل کے احاطے میں منعقد کیا جا…
جنید بہیلمی کی دبئی میں منعقدہ عالمی سی بی ایس ای سہوودیا کانفرنس میں نمائندگی۔ ادارہ کی جانب سے تعلیم کے میدان میں ایک اہم اعزاز۔
جنید بہیلمی کی دبئی میں منعقدہ عالمی سی بی ایس ای سہوودیا کانفرنس میں نمائندگی۔ ادارہ کی جانب سے تعلیم کے میدان میں ایک اہم اعزاز۔ کاماریڈی 7 نومبر (نامی نگار) کاماریڈی کا قدیم ترین عصری تعلیمی ادارہ ودیانیکیتن ہائی اسکول کے پرنسپل جنید بہیلمی نے ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے دبئی میں منعقدہ پہلی…
جمعہ نامہ: کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا؟
جمعہ نامہ: کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ ۰۰۰بتحقیق تمہارے پاس اللہ کی جانب سے نور اور روشن کتاب آ چکی ہے‘‘۔ قرآن مجید میں کتابِ الٰہی کا تعارف کراتے اس سراپا نور کا مقصدِخاص یہ بتایا گیا کہ :’’ اس کے ذریعے اللہ لوگوں کو امن…
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات شمع فروزاں 07.11.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی اگر انسان کو کو ئی ایسی بات درپیش ہو جس میں صرف خیر ہو ، برائی کا پہلو نہ ہو ، اور اسے قبو ل کرنے اور نہ کرنے کا اختیار دیا گیا ہوتو اس وقت فیصلہ کرنا چند اں دشوار…
مون ورت بمقابلہ منہ پھٹ: یاربے وفا کی عیاریاں
مون ورت بمقابلہ منہ پھٹ: یاربے وفا کی عیاریاں طنز و مزاح نگار: ڈاکٹر محمد عظیم الدین ہمارے بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ دوستی اور پاجامے کے ناڑے میں ایک قدرِ مشترک ہے۔ دونوں جب تک نبھیں، دنیا جنت لگتی ہے، اور جب بیچ چوراہے دغا دے جائیں تو عزت بچانا محال ہو جاتا ہے۔…
خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول
خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 انسانی تمام رشتوں میں سب سے پہلا رشتہ اور سب سے زیادہ قریبی رشتہ شوہر بیوی کا ہے،اسی رشتہ سے تمام رشتے وجود میں آئے ہیں ، سب سے نازک اور سب سے مضبوط رشتہ بھی یہی ہے ، ایک ہی جملہ کے ذریعہ یہ…










