جمعیت العلماء کی ممبر سازی مہم کا حصہ بن کرکثیرتعداد میں ممبربنیں. جمعیت العلماء گلبرگہ کے مشاورتی اجلاس سے حضرت مولانا شریف احمد مظہری کا خطاب گلبرگہ ،5جولائی(پریس نوٹ)محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی شعبہ نشر و اشاعت جمعیت العلماء کے پریس نوٹ کے بموجب حضرت مولانا شریف احمد مظہری صدر جمعیت العلماء ضلع گلبرگہ و نائب…
وشو گرو: کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟
وشو گرو: کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟ (گزشتہ سے پیوستہ ) ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وطن عزیز میں ذات پات کے مسئلہ کو عملی اصلاحات کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اوپر اوپر کچھ نمائشی تبدیلیاں تو ہوجاتی ہیں مگر اندر کی…
بہار کی سیاست: آر جے ڈی اقتدار میں آتی ہے تو… 4 تجاویز پر اتفاق رائے، لالو یادو کا کیا منصوبہ ہے؟
پٹنہ۔4جولائی(ایجنسیز) بہار میں بڑھتے ہوئے انتخابی درجہ حرارت کے درمیان آر جے ڈی کی قومی ایگزیکٹو نے جو فیصلے لیے ہیں وہ روایتی ووٹروں کے ساتھ ساتھ نئے سماجی گروہوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے یہ فیصلے ابھی تک ایک تجویز کی شکل میں…
’’ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدہ‘‘ہم قومی مفاد میں کاروبار کرتے ہیں، ڈیڈ لائن نہیں، ہندوستان نے تجارتی معاہدے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا
نئی دہلی4جولائی(ایجنسیز) بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اپنی پوزیشن واضح کردی ہے۔ ٹرمپ کی ٹیرف سے استثنیٰ کی آخری تاریخ 9 جولائی کو ختم ہو رہی ہے۔ جب مرکزی وزیر پیوش گوئل سے پوچھا گیا کہ کیا ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ 9 جولائی سے پہلے مکمل ہو جائے گا،…
چین نے پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دیں، بھارتی ڈپٹی چیف کا دعویٰ
دبئی،4جولائی(ایجنسیز)بھارتی فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے جمعے کو کہا ہے کہ چین نے گذشتہ ماہ مئی میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی جنگ کے دوران اسلام آباد کو بھارت کے اہم ٹھکانوں کے بارے میں ’لائیو اِن پُٹس‘ (لمحہ بہ لمحہ معلومات) فراہم کیں۔ سنگھ نے بھارت کی فضائی دفاعی صلاحیتوں…
شہباز شریف نے امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی تھی’۔ پاکستانی صحافی نے حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔
نئی دہلی۔4 جولائی آپریشن سندھ کے دوران بھارت نے پاکستان کو شکست دی۔ بھارت نے پاکستان کو ہر محاذ پر شکست دی۔ اس کے بعد پاکستان جنگ بندی کے لیے بھارت کے سامنے جھک گیا۔ اس کے باوجود پاکستان نے خود کو اس تنازع کا فاتح قرار دیا۔ پاکستان کے سینئر صحافی نجم سیٹھی…
الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عید گاہ مسجد کو ایک متنازعہ ڈھانچہ قرار دینے سے انکار کردیا۔
الٰہ آبادَ4جولائی(ایجنسیز)الٰہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق مقدمے میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فی الحال اس مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جسٹس رام منوہر مشرا کی سنگل بنچ نے یہ فیصلہ سنایا، جس سے جنم بھومی کا دعویٰ کرنے والے فریق کو…
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا: امریکی عہدیدار
امریکہ،4جولائی(ایجنسیز)امریکہ نے نئی حقیقتوں اور ایرانی فوجی اور جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی کارروائیوں کے نتائج کا سامنا کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان حقائق سے "ایران کے مسئلے” کے اگلے مرحلے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان سے کیسے نمٹیں گے، اس حوالے سے کچھ واضح نہیں ہے۔ B-2 بمبار طیاروں کے جوہری تنصیبات…
مزاحمت میں متحد:ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر محمد شفیع کی وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر لڑائی کی کال
نئی دہلی ۔4جولائی (پریس ریلیز)۔ پٹنہ کے گاندھی میدان میں29جون 2025کو ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ” کے عنوان سے جو تاریخی ریلی اور کانفرنس منعقد ہو ا اس سے ہندوستان کی مسلم کمیونٹی کے غیر متزلزل جذبے اور ہمارے آئین کے دفاع میں متحد سیکولر طاقتوں کے اٹوٹ عزم کا ایک یادگار ثبوت ہے۔ اس عظیم…