،، ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری مہم پر زور،صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ مولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی کی پریس کانفرنس،، نلگنڈہ/حیدرآباد 30/ دسمبر (مشرقی آوازجدید)جمعیۃ علماء تلنگانہ کے صدرمولانا شاہ سید احسان الدین قاسمی و رشادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس آئی آر (SIR) سے متعلق امور پر تفصیلی…
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 90 ڈرونز نے پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
ماسکو30دسمبر(ایجنسیز) روس نے پیر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ 91 طویل فاصلے تک مار کرنے والے یوکرائنی ڈرونز نے ماسکو کے شمال میں نوگوروڈ علاقے میں صدر ولادیمیر پوتن کی ملکی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ایک ٹیلی ویژن بیان میں، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اتوار اور پیر…
حماس نے ابو عبیدہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے فوجی ترجمان کا تعارف کرادیا۔
غزہ:30دسمبر(ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے اپنے دیرینہ فوجی ترجمان ابو عبیدہ کی موت کی باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے، پہلی بار ان کی اصل شناخت ظاہر کی ہے اور ایک نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کیا ہے جو وہی نام استعمال کرے گا۔ پیر کو عرب میڈیا پر نشر ہونے…
بنگلہ دیش کو چھوڑیں اپنے گھر کی خبرلیں
بنگلہ دیش کو چھوڑیں اپنے گھر کی خبرلیں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سوویندو ادھیکاری ایک زمانے میں ممتا بنرجی کا بایاں ہاتھ ہوا کرتے تھے آج بی جے پی کے ہاتھ کی کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں ۔ بنگلہ دیش کے ہجومی تشدد میں ہلاک ہونے والے ہندو نوجوانوں کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے موصوف…
بڑھتی ہوئی مذہبی عدم برداشت: کرسمس پرتشدد اور جمہوری اقدار کا بحران
بڑھتی ہوئی مذہبی عدم برداشت: کرسمس پرتشدد اور جمہوری اقدار کا بحران ازقلم:جاوید جمال الدین ملک میں کرسمس کے دوران مختلف ریاستوں میں عیسائی برادری کے خلاف پیش آنے والے واقعات محض چند منتشر ناگوار خبریں نہیں، بلکہ ایک منظم اور بڑھتے ہوئے رجحان کی علامت ہیں، جو ریاست، اکثریتی قوم پرستی اور سماجی ہم…
2025کی رخصتی ،زند گی گھٹی،فانی دنیانکلی،یہ وجودخداکی دلیل ہے
2025کی رخصتی ،زند گی گھٹی،فانی دنیانکلی،یہ وجودخداکی دلیل ہے تحریر۔محمد توحیدرضاعلیمی بنگلور محترم قارئین کرام 2025کے 365دنوںکی رخصتی کے ساتھ ایام زندگی کی رخصتی بھی ہوئی , زندگی کے گزرے ایام دوبارہ نہیں ملیں گے، ہاں باقی ایامِ زندگی کی قدر کریںاس لئے کہ دنیا نے اپنی حقیقت بتادی کے یہ دنیابھی فانی ہے آخرت…
اقلیتی ملازمین اسوسی ایشن TS MESA کاماریڈی کی نئی ضلعی ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب
اقلیتی ملازمین اسوسی ایشن TS MESA کاماریڈی کی نئی ضلعی ایگزیکٹو کمیٹی کا انتخاب کاماریڈی /29 ڈسمبر (راست نیوز کاماریڈی) تلنگانہ میناریٹی ایمپلائز سرویس اسوسی ایشن کی نئی ضلع ایگزیکٹیو کمیٹی کا انتخاب اتوار کو ریاستی اعزازی صدر خواجہ معین الدین کی سرپرستی میں کاماریڈی ضلع ہیڈکوارٹر کے کارشک بی ایڈ کالج میں عمل میں…
سوشل میڈیا پر سرگرم صحافیوں،سماجی کارکنان کو ایوارڈ سے نوازاجائے گا.ڈیجیٹل کنٹینٹ ایکسیلنس ایوارڈ2025
لکھنؤ(28دسمبر)صفا انسٹی ٹیوٹ فار میڈیا لٹریسی اینڈ جرنالزم کی ایک میٹنگ گولہ گنج واقع فلاحی بیت المال کے ہال میں ہوئی۔ جس کی صدارت مولانا جہانگیر عالم قاسمی نے کی۔ میٹنگ میں میڈیا کی اہمیت و ضرورت پرروشنی ڈالتے ہوئے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت و افادیت پر غور کیاگیا۔ نیز فیصلہ کیاگیاکہ…
ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی عبدالوہاب صاحب قاسمی کے سانحہ ارتحال حضرت مولانا شاہ احسان الدین صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا اظہار تعزیت۔
ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا مفتی عبدالوہاب صاحب قاسمی کے سانحہ ارتحال حضرت مولانا شاہ احسان الدین صاحب قاسمی صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا اظہار تعزیت۔ حیدرآباد( 29/دسمبر 2025ء ) ریاست آندھرا پردیش کے بزرگ عالمِ دین، اکابر علماء میں ممتاز مقام رکھنے والیشخصیت، دعوت و تبلیغ کے سچے…










