جب ایک شاعر وجودِ باری تعالیٰ پر اُلجھ پڑا جس کی رہی سہی عزت بھی خاک میں مل گئی- ’نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ‘ ایک پاکستانی صحافی بابا الف کے قلم سے (ترتیب: عبدالعزیز ) E-mail:azizabdul03@gmail.com Mob:9831439068 جاوید اختر محض ایک شاعر اور کہانی نویس ہیں، ذات باری تعالیٰ کے انکار کی…
حفاظ کرام کی خدمت میں درد بھرا پیغام
حفاظ کرام کی خدمت میں درد بھرا پیغام ۔۔۔۔ ازقلم: احمد عبدالحسیب تنویر قاسمی حیدرآباد قران کریم اللہ تعالی کی ایسی کتاب ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالی نے اپنے ذمے لے رکھی ہے ۔۔۔۔قران مجید سے پہلے اللہ تعالی نے بہت ساری اسمانی اور کتابیں بھی نازل فرمائیں مگر کسی بھی…
بیمار نتیش کمار : لاچار جمہوری نظام کی پیداوار
بیمار نتیش کمار : لاچار جمہوری نظام کی پیداوار ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ڈاکٹر نصرت پروین کے ساتھ نتیش کمار کی بدسلوکی کے بعد کئی لوگوں نے نہ صرف یکجہتی کےبیانات دئیے، مضامین لکھے بلکہ دلچسپ کارٹون بھی بنے ۔ ایک کارٹون میں سبز رنگ کے گرگٹ کو نتیش کمار کی مانند کرتا پہنے ڈاکٹر نصرت…
ایس ڈی پی آئی نے کرناٹک کے یلہنکا میں وحشیانہ انہدامی مہم کی مذمت کی اور اسے غریبوں اور کمزوروں پر ایک گھناؤنا حملہ قرار دیا
نئی دہلی ۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI)کی قومی جنرل سکریٹری محترمہ یاسمین فاروقی نے اپنے جاری کردہ اخبار ی بیان میں 20 دسمبر 2025 کو یلہنکا، بنگلورو کے کوگیلو لے آؤٹ میں گریٹر بنگلورو اتھارٹی اور بنگلورو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کی طرف سے کی گئی بے رحمانہ اور غیر…
ضلعی منتظمہ جمعیۃ العلماء نلگنڈہ کا اہم اجلاس. تنظیمی استحکام اور اصلاحِ معاشرہ کے جامع منصوبے
ضلعی منتظمہ جمعیۃ العلماء نلگنڈہ کا اہم اجلاس تنظیمی استحکام اور اصلاحِ معاشرہ کے جامع منصوبے الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ سید الانبیاء والمرسلین۔ بتاریخ 27 دسمبر 2025، بروز ہفتہ دارالعلوم نلگنڈہ میں ضلعی منتظمہ جمعیۃ العلماء نلگنڈہ اور مختلف منڈلوں کے صدور و ذمہ داران کا ایک نہایت اہم اور بامقصد اجلاس…
آندھرا پردیش کی مایہ ناز علمی شخصیت اور معروف عالمِ دین مفتی عبدالوہاب قاسمیؒ کا انتقال پرملال
آندھرا پردیش کی مایہ ناز علمی شخصیت اور معروف عالمِ دین مفتی عبدالوہاب قاسمیؒ کا انتقال پرملال ایک یادگار ملاقات، نصیحت اور تعزیتی بیان از قلم : متعلم دورۂ حدیث، دارالعلوم رحمانیہ آندھرا پردیش کی علمی، دینی اور روحانی فضا آج ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی۔ ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث، بانی و…
نومولود بچّوں کی اسمگلنگ . ایک منظم انسانی المیہ
نومولود بچّوں کی اسمگلنگ . ایک منظم انسانی المیہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 اسلام نے انسانی زندگی کو محض حیاتیاتی وجود نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی امانت قرار دیا ہے۔ بالخصوص بچّہ؛ جو خود اپنے دفاع، گفتار اور اختیار سے محروم ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں سب سے زیادہ حفاظت، شفقت اور ذمّہ داری…
نِیُو اِیئر نائٹ. تہذیبی زوال کی علامت یا فکری احتساب کا موقع؟
نِیُو اِیئر نائٹ تہذیبی زوال کی علامت یا فکری احتساب کا موقع؟ ✍مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 نِیُو اِیَئر نائٹ، بظاہر ایک کیلنڈر کی تبدیلی کا موقع اور خوشی منانے کا لمحہ لگتی ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری اور فکر انگیز ہے۔ یہ رات دراصل موجودہ عالمی تہذیب کے باطنی بحران کی…
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ: حیاتِ مبارکہ اور دینی و روحانی خدمات کا جامع مطالعہ ازقلم:محمد طارق اطہر حسین جامعہ دار الہدیٰ الاسلامیہ کیرالا اللہ ربُّ العزّت نے ہر قوم کی ہدایت اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے اُن میں انبیائے کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا۔ یہ سلسلہ ہمارے آقا و مولا، سیدِ کائنات حضرت…
کرسمس پر سیاست: بستی بھی جلانی ہے اور ماتم بھی منانا ہے
کرسمس پر سیاست: بستی بھی جلانی ہے اور ماتم بھی منانا ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بیچارے بی جے پی والے ابھی راہل گاندھی کے ذریعہ غیر ملکی سرزمین پر ہندوستان کی بدنامی کا ڈھول پیٹ ہی رہے تھے کہ ان کی ناجائز اولاد بجرنگ دل نے کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں پر حملے کرکے…










