بسم الله الرحمٰن الرحیم دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈہ شمع فروزاں 2025.10.24 ازقلم: مولانا خالد سیف الله رحمانی آر ایس ایس اور اس كے زیر اثر بی جے پی كی طرف سے بار بار تبدیلیٔ مذهب كے خلاف آواز اٹھتی رهتی هے، بھگوا دهشت گرد پریشان هیں كه آخر كیسے هندو سماج كواپنے دھرم پر…
جمعہ نامہ: ابولہب سے پوجاشکن تک
جمعہ نامہ: ابولہب سے پوجاشکن تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ خود بھی ہلاک ہو گیا‘‘۔نبیٔ کریم ﷺ کے واحد دشمن ابولہب کا نام قرآن مجید میں آیا ہے۔ اس کی مخالفت نظریاتی نہیں بلکہ ذاتی مفادیا اقتدار قائم رکھنا تھا۔ آپ ﷺ کےاس بدترین دشمن کا…
ملک کی فضا میں ہر طرف نفرت کا زہر گھول دیا گیا
ملک کی فضا میں ہر طرف نفرت کا زہر گھول دیا گیا ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 ملک کے مختلف حصوں میں فرقہ وارانہ منافرت ان دنوں عروج پر ہے،شاید اب کوئی شعبہ ایسا نہیں جہاں نفرت کی آگ نہ دہک رہی ہو،گزشتہ 6 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے عظیم الشان مرکزی حال میں…
بہار کی سیاست اور مسلم ووٹ
بہار کی سیاست اور مسلم ووٹ سیاست صرف نعروں یا تقریروں سے نہیں بلکہ حکمت، منصوبہ بندی اور اجتماعی شعور کے ذریعے بدلتی ہے ازقلم:شمس آغاز ایڈیٹر،دی کوریج 9716518126 shamsaghzrs@gmail.com بہار کی سیاست کو سمجھنے کے لیے اگر کسی ایک زاویے کو بنیاد بنایا جائے تو وہ ذات اور برادری کا اثر و رسوخ ہے۔…
بھارت میں مسلمانوں کی شرح پیدائش Fertility rate میں تیزی سے کمی
بھارت میں مسلمانوں کی شرح پیدائش Fertility rate میں تیزی سے کمی ازقلم: شیخ سلیم،ممبئی پچھلے دنوں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک انتخابی مہم کے دوران دعویٰ کیا کہ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے اس کے اعداد و شمار پیش کیے۔ بعد میں انہوں نے…
جب تعلیم محض ڈگری بن جائے: علم اور افادیت کی کشمکش میں کھوئی ہوئی نسل
جب تعلیم محض ڈگری بن جائے: علم اور افادیت کی کشمکش میں کھوئی ہوئی نسل از قلم: اسماء جبین فلک (اسسٹنٹ پروفیسر، یشونت راؤ چوان آرٹس و سائنس مہاودیالیہ، منگرول پیر، ضلع واشم، مہاراشٹر) لکھنئو کے ایک متوسط طبقے کے گھر میں سترہ سالہ عائشہ اپنے والد سے کہتی ہے، "ابو، مجھے ادب پڑھنا پسند…
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور ثقافت کی نمائندہ ہیں: عمار رضوی. نومبر کے آخری ہفتے میں ہوگا پانچویں بین الاقوامی اردو۔ہندی عالمی کانفرنس کا انعقاد
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور ثقافت کی نمائندہ ہیں: عمار رضوی نومبر کے آخری ہفتے میں ہوگا پانچویں بین الاقوامی اردو۔ہندی عالمی کانفرنس کا انعقاد لکھنؤ (ابوشحمہ انصاری)اردو اور ہندی کے باہمی فروغ کے عزم کے تحت پانچویں بین الاقوامی اردو۔ہندی عالمی کانفرنس کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ چیئرمین کانفرنس اور سابق…
مسلمانانِ ہند قانونِ ہند و قانونِ شریعت کے علمبردار ہیں
مسلمانانِ ہند قانونِ ہند و قانونِ شریعت کے علمبردار ہیں تحریر: محمد توحید رضا علیمی بنگلور ہم جس ملکِ عزیز میں رہتے ہیں، وہ ملک ہندوستان ہے ایک جمہوری مملکت، جہاں کی تہذیب و تمدن گنگا جمنی روایات کا حسین امتزاج ہے۔ اس سرزمین کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں مختلف قومیں آباد ہیں، سب…
سیما شکور کے مجموعہ "زنجیر” کا تنقیدی وتجزیاتی مطالعہ
سیما شکور کے مجموعہ "زنجیر” کا تنقیدی وتجزیاتی مطالعہ ازقلم:ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت۔ (اسسٹنٹ پروفیسر ) صدر شعبہ اردو یوگیشوری کالج آمباجوگای ۔مہاراشٹر۔ اردو ادب کی تاریخ میں حیدرآباد دکن کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ یہ شہر تہذیبی، علمی اور ادبی اعتبار سے ہمیشہ سے ہی گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار رہا ہے۔ صدیوں…
دیوالی سے دیوالیہ تک
دیوالی سے دیوالیہ تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دیوالی کو خوشحالی کا تہوار مانا جاتا ہے۔ ہندوستان ایک زرعی ملک ہے ۔ یہاں کی آبادی کے بڑے حصے کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے۔ ایسے میں اول تو شمالی ہندوستان بلکہ اب جنوبی ہند میں بھی دیوالی کا تہوار ایسے موسم میں منایا جاتا ہے…










