غزہ،22؍اکٹوبر(ایجنسیز/ العربیہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی کارروائیوں کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکی اتحادی اُن کی درخواست پر غزہ میں داخل ہو کر کارروائی کریں گے۔ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ امریکا کے…
اسرائیلی آبادکار نے بزرگ فلسطینی خاتون پر تشدد کر کے بے ہوش کر دیا، منظر کیمرے میں قید
اسرائیل،22اکٹوبر(ایجنسیز)ایک نقاب پوش اسرائیلی آباد کار نے ایک بزرگ فلسطینی خاتون کو اس وقت زدوکوب کیا جب وہ اپنی زمین پر زیتون چن رہی تھیں۔ یہ بلا اشتعال حملہ جسے ایک امریکی صحافی نے کیمرے میں قید کر لیا، اتوار کی صبح مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مشرق میں ایک فلسطینی گاؤں میں…
ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں پیش رفت کے لیے نیتن یاہو کی مصری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات
اسرائیل،22؍اکٹوبر(ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے مصری خفیہ ادارے کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسن محمود رشاد سے ملاقات کی ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے متعلق منصوبہ بندی کو آگے بڑھایا جا سکے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق، اس ملاقات میں ٹرمپ کے منصوبے…
بہار میں نمک حرام اور احسان فراموش کون؟
بہار میں نمک حرام اور احسان فراموش کون؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بہار انتخاب میں ’انڈیا‘ محاذ کی داخلی چپقلش کو میڈیا میں ا چھالنے کا مقصد ’این ڈی اے‘ کے اختلافات کی پردہ داری ہے ورنہ سچائی تو یہ ہے کہ ’دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی ‘ یعنی کوئی محاذ اس مہابھارت سے…
ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی
ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی ازقلم:مرتب عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ریٹائرمنٹ زندگی کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے جس میں فرد کو روزمرہ کے کاموں اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے فارغ ہو کر اپنی ذاتی زندگی، خاندان، اور معاشرتی سرگرمیوں پر توجہ دینے کا موقع ملتا ہے۔ یہ دور خوشی، سکون، اور نئے…
کیرالہ کے اسکول کی لڑکیوں کے حقوق کو فرقہ پرست طاقتوں کے ذریعے پامال نہیں کیا جا سکتا۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔22اکٹوبر (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری پی عبدالمجید فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ کیرالہ کے اسکول کی لڑکیوں کے حقوق کو فرقہ پرست طاقتوں کے ذریعے پامال نہیں کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ کیرالہ کے ارناکولم ضلع کے پالوروتھی میں…
تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں جو موقف لیا ہے، اس کی بنیاد پر تمل ناڈو وقف بورڈ کو فوری طور پر تشکیل دیا جائے۔ ایم ایچ جواہراللہ
چنئی۔(پریس ریلیز)۔ منیتا نیئا مکل کٹچی (MMK) پارٹی تمل ناڈو کے ریاستی صدر پروفیسر ایم ایچ جواہر اللہ، ایم ایل اے نے تمل ناڈو اسمبلی میں مزید گرانٹس26۔ 2025کے مطالبات پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے UMEED پورٹل اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی سمیت مختلف مسائل پر بات کی۔ ان کی تقریر سے…
لجنۃ العلماء تلنگانہ وآندھرا کے مسابقہ جات تقریری وتحریری کے نتائج
لجنۃ العلماء تلنگانہ وآندھرا کے مسابقہ جات تقریری وتحریری کے نتائج حیدرآباد،22؍اکٹوبر(راست)مسابقہ تقریری (ذکور) ۲۳ ربیع الثانی۱۴۴۷ھ م۱۶کتوبر ۲۵ء بروز جمعرات، سٹی کوئین فنکشن ہال مغلپورہ، چار مینارمیں منعقد ہوا، زیر نگرانی صدرلجنۃ العلماءشاہ محمد ظلال الرحمن فلاحی اور ناظم مسابقہ جات مولانا محمد عبدالملک مظاہری رکن تاسیسی رہے۔ تینوں طبقات میں (۱) طبقہ علیا…
صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھر ا مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کا سانحہ ارتحال. امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند،حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا اظہار رنج و غم
صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھر ا مولانا حافظ پیر شبیر احمدؒ کا سانحہ ارتحال. امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند،حلقہ تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا اظہار رنج و غم حیدرآباد،22اکٹوبر(ایجنسیز)امیرِ حلقہ جماعتِ اسلامی ہند، تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین نے صدر جمعیت العلماء ہند، تلنگانہ و آندھراو سابق صدرنشین حج کمیٹی مولانا حافظ پیر شبیر…
حافظ پیر شبیر احمد صاحب نے ملی خدمات کے لیے خود کو اور اپنے خانوادہ وقف کر دیا تھا
حافظ پیر شبیر احمد صاحب نے ملی خدمات کے لیے خود کو اور اپنے خانوادہ وقف کر دیا تھا معہد الابرار ٹرسٹ خان آٹو نگر بھینسہ میں تعزیتی جلسے سے اکابر علماء کا خطاب بھینسہ 21 اکتوبر -جناب حافظ پیر شبیر احمد صاحب رحمہ اللہ سابقہ صدر جمیعت علماء ریاست تلنگانہ کے انتقال پر مدرسہ…










