پارلیمنٹ میں امیت شاہ کی خاموشی! ازقلم: افتخاراحمدقادری پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اس وقت حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ایک سخت سیاسی و آئینی کشمکش کا میدان بنا ہوا ہے۔ اس اجلاس میں سب سے زیادہ جس شخصیت کی عدم موجودگی اور خاموشی نے توجہ حاصل کی ہے وہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ…
