تعلیمی اداروں کو منہدم کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں:مسلم لیگ انتظامیہ فیصلہ واپس لے اور قانونی و آئینی راستہ اختیار کرے: مولانا نثار احمد نقشبندی آئی یو ایم ایل دہلی پردیش کی تعزیتی نشست میں مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو مسمار کرنے کے نوٹس کی شدید مذمت نئی دہلی: انڈین یونین مسلم لیگ…
