اخلاص قبولیت اعمال کی بنیاد ازقلم: انوار الحق قاسمی (ترجمان و سکریٹری جمعیت علماء روتہٹ نیپال) ریاکاری اور دکھلاوا قبولیت عمل کے اعتبار سےکفر و شرک سے گہری مشابہت رکھتے ہیں۔ جس طرح کفر و شرک کے ساتھ انجام دی جانے والی کوئی عبادت، طاعت یا نیک عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں شرفِ قبولیت…
