تیرہ تیزی اور آخری بدھ: اوہام و خرافات کی دبیز چادریں

تیرہ تیزی اور آخری بدھ: اوہام و خرافات کی دبیز چادریں از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی جامعہ عربیہ توپران ضلع میدک اسلام کا امتیاز یہ ہے کہ اس کی اساس نصوصِ قطعیہ، براہینِ یقینیہ اور وحیِ الٰہی پر استوار ہے، نہ کہ رسومِ موروثہ ، اوہامِ عامیانہ یا تخیلاتِ عوام؛ جب بھی امت […]