Skip to content
احوال حضرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کتا ب کی اشاعت
حیدرآباد18اکٹوبر(پریس نوٹ)
یو سف شرف الدین ادبی و مذہبی ٹرسٹ کی جانب سے حضرت غوث رحمتہ اللہ علیہ کے احوال پر ایک مختصر ومفید کتاب کی اشاعت عمل میں آئی ہے ۔ جس کا پیش لفظ ڈاکٹرمحمد حمیداللہ مرحوم اورعرض حال پروفیسر افضل الدین اقبال مرحوم نے لکھا ہے ۔ یہ کتاب 11-3-855نیوملے پلی ، حیدرآباد ۔پر دستیاب ہے ۔ مزید تفصیلات فون نمبر 7893573855:سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔
Post Views: 0
Like this:
Like Loading...