Skip to content
بریکنگ نیوز:مفتی سلمان اظہری صاحب کو سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا .
دہلی،18 اکٹوبر( ایجنسیز)
بریکنگ نیوز:گجرات حکومت کے لاکھ دلائل کے باوجود سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا ہی دیا،مفتی سلمان اظہری جیل سے اب باہر آئیں گے، سپریم کورٹ نے رہائی کا فیصلہ سنا دیا۔
سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری صاحب کی رہائی کا حکم دے دیا۔مفتی سلمان ازہری صاحب کو گجرات پولیس کے 3 مقدمات میں پہلے ہی ضمانت مل چکی تھی، لیکن وہ پاسا ایکٹ کے تحت تھے اور گزشتہ 10 ماہ سے جیل میں تھے۔ آج سپریم کورٹ نے پاسا کے خلاف حراست منسوخ کر دی ہے۔10 ماہ بعد مفتی سلمان ازہری صاحب آج وڈودرا جیل سے رہا ہوں گے۔
Like this:
Like Loading...