Skip to content
حافظ پیر خلیق احمد صابرجمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کی ٹی ڈی جناردھن سے ملاقات
آندھرا،26جون( الہلال میڈیا)
جمعیت علماء آندھرا وتلنگانہ کے جنرل سیکریٹری دور اندیش قاید جناب حافظ پیر خلیق احمد صابر کا آج ریاست آندھراپردیش کی پولیٹ بیرو ممبر تلگوں دیشم پارٹی کے آرگنایزنگ سیکریٹری سابقہ ایم ایل سی جناب ٹی ڈی جناردھن سے ملاقات پر ریاست آندھراپردیش کے اہم مسلم مسایل 4%ریزرویشن اور این آر سی کے خلاف حکومت کی پالیسی مسلمانوں کے حق میں پالیسی بنانے اور فرقہ پرست طاقتوں کے مقابلہ میں سیکولیریزم کو فروغ دینے کے سلسلے میں تفصیلی گفتگوں کی

نیز ریاست آندھراپردیش کے نوجوان قاید جناب فاروق شبلی صاحب کی تلگوں دیشم پارٹی کے حق میں تائید کو سراہا .ٹی ڈی جناردھن صاحب نے مثبت میں جواب دیتے ہوئے ریاست آندھراپردیش میں مسلمانوں کے حقوق کے سلسلے میں پورا خیال رکھنے اور ان کے تحفظات کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا
Like this:
Like Loading...