Skip to content
مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ماہانہ اجتماع
مولانا محمد عبد القوی کا خطاب
حیدرآباد،29جون (پریس نوٹ)
مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب مورخہ 30 جون 2024ء بروز اتوار بعد نمازِ مغرب متصلاً دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش متصل مسجد الماس کالی قبر چادرگھاٹ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ماہانہ اجتماع منعقد ہوگا
حضرت مولانا محمد عبد القوی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ وناظم ادارہ اشرف العلوم ” حفاظتِ دین میں کوتاہی آئندہ نسلوں کے ایمان کے لئے خطرہ”کے عنوان پر خطاب کریں گے تمام برادرانِ اسلام سے مع دوست واحباب کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے
Like this:
Like Loading...