Skip to content
یومِ جمہوریہ مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی میں جوش و خروش سے منایا گیا
کاماریڈی،27جنوری( ایجنسیز)
مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر جوش و خروش سے منایا گیا طلبہ ادارہ نے اپنا تعلیمی مظاہرہ اُردو انگلش میں پر اثر تقاریر پیش کی آنے والے مہمانوں نے اپنے خیالات سے نوازا، پر شگاف نعروں اور حب الوطنی سے وسیع میدان گونج اٹھا اجلاس کی صدارت ناظم مدرسہ مولوی شیخ نور الالیاس کررہے تھے اس موقع پر صدر مینارٹی کانگریس محمد سراج الدین مقامی کونسلر محمد امجد سید انور شہران نواب احمد خان حیدرآبادی محمد ساجد محمد شریف محمد حبیب این آر آئی محمد انور محمد قطب الدین کے علاو مدرسہ کے اساتذہ مولانا حسین احمد حسامی صدر مدرس مولانا اسلم حلیمی قاری نوشاد قاری مشفق اشاعتی قاری سلیمان عمر فاروق محمد شعیب محمد کیف انگلش ماسٹر محمد مخدوم محمد عبداللہ بھی موجود تھے
Post Views: 0
Like this:
Like Loading...